ابنا: لبنان کے المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون پر صہیونی فوج کے میزائیلی حملے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ۔ اسرائيلی فوج نے غرب اردن میں رام اللہ کے بلعین علاقے میں بھی منگل کے روز فلسطینیوں کےساتھ جھڑپ ميں ایک سرگرم فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ اسرائیل فوجی ہمیشہ ، غرب اردن یا غزہ کے علاقوں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو شہید یا زخمی کر دیتے ہیں یا انہیں مالی نقصان پہنچاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 475445
شمالی غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ ترین حملے ميں دو فلسطینی شہید ہوگئے ۔